حوزہ / حضرت پیغمبر اکرم صلى اللہ عليہ و آلہ وسلم نے ایک روایت میں جسمانی طور پر ناتوان افراد کی مدد کرنے کے ثواب کی طرف اشارہ کیا ہے۔