الحشد الشعبی (15)
-
رہبر انقلاب اسلامی سے عراق کے وزیر اعظم کی ملاقات؛
ایرانعراق کی طاقت: عوام، الحشد الشعبی، قومی اتحاد و یکجہتی اور مرجعیت
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے بدھ 8 جنوری 2025 کی شام عراق کے وزیر اعظم محمد شیاع السودانی سے ملاقات میں ملک کی تعمیر اور سیکورٹی کے سلسلے میں ان کے اچھے اقدامات…
-
جہانعراق میں داعش کا ایک بڑا مفتی گرفتار
حوزہ/ عراق کی انسداد دہشت گردی ایجنسی نے کردستان کے علاقے سلیمانیہ میں داعش کے ایک بڑے مفتی کی گرفتاری کی اطلاع دی ہے۔
-
جہانالحشد الشعبی نے پہلی بار ایک ڈرون کی نقاب کشائی کی
حوزہ/ عراقی رضا کار فورس الحشد الشعبی نے اپنے قیام کی 9ویں سالگرہ کے موقع پر "M-6" نامی حملہ آور ڈرون کی نقاب کشائی کی۔
-
جہانعراق کے صوبہ صلاح الدین میں الحشد الشعبی کا بڑا آپریشن؛ داعش کے 10 ٹھکانے دریافت
حوزہ/ الحشد الشعبی نے کئی فوجی بریگیڈوں کی شکل میں آج صبح داعش کے ٹھکانوں کا پتہ لگانے کے لیے بڑے پیمانے پر آپریشن شروع کر دیا ہے۔
-
جہاناربعین کے موقع پر حملہ کا منصوبہ بنانے والے داعش کے 11 دہشت گرد ہلاک
حوزہ/ عراقی فوج کی مشترکہ آپریشنز کمانڈ نے ایک بیان میں دہشت گرد گروہ داعش کے 11 دہشت گردوں کی ہلاکت کی اطلاع دی ہے۔
-
جہانالحشد الشعبی ہمارے ملک کی اہم طاقت، عراقی جمعیت علمائے اہلسنت
حوزہ/ خالد الملا نے الحشد الشعبی عراق کی حمایت کرنے والی ایک مضبوط تنظیم ہے،یہی وہ عوامی تنظیم تھی جس نے عراقی شہروں کو داعش دہشت گرد گروہ کے کنٹرول سے آزاد کرایا تھا، ہم الحشد الشعبی کے پرچم…
-
جہاندہشت گردوں کی ناکام کوششیں ہماری افواج کے ارادوں میں رکاوٹ نہیں بن سکتی، سربراہ حشد الشعبی
حوزہ/ فالح الفیاض نے بغداد میں کئے جانے والے دہشت گردانہ بم دھماکوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ان ناکام کوششوں سے ہماری افواج کے ارادوں کو کمزور نہیں کیا جاسکتا۔
-
جہانجب سب نے ہمارا ساتھ چھوڑدیا تو الحشد الشعبی نے ہمیں داعش سے بچایا، عراقی عیسائی
حوزہ/عراق کی ایک ممتاز عیسائی شخصیت نے داعش کے حملے کے دوران ملک کے عیسائیوں کا دفاع کرنے میں الحشد الشعبی کے اہم کردار پر زور دیا۔