حوزہ / جامعۃ المصطفیٰ کراچی کے دورۂ تصنیف و تالیف سے وابستہ اسکالرز کے ایک وفد نے الدعوۃ اکیڈمی ریجنل سینٹر کراچی کا علمی و تحقیقی دورہ کیا۔