حوزہ/ المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے عراق میں نمائندے نے ایک وفد کے ہمراہ روضہ مبارک حضرت عباس (ع) کے قرآن انسٹی ٹیوٹ کا دورہ کیا جس کا مقصد دونوں اداروں کے درمیان مشترکہ تعاون کا قیام تھا۔
حوزہ/ روضہ مبارک حضرت عباس(ع) کا قرآن انسٹی ٹیوٹ معاشرے کے تمام طبقات میں قرآنی علوم و ثقافت کے فروغ کے لیے کوشاں ہے اور اس مقصد کے لیے پورے عراق اور بعض دیگر ممالک میں انسٹی ٹیوٹ نے شاخیں کھول…