القسام بریگیڈ
-
عزالدین القسام بٹالین کا کامیاب آپریشن، جبالیا میں 12 اسرائیلی فوجی ہلاک
حوزہ/ حماس کی عسکری ونگ نے آج بدھ کو اعلان کیا کہ اس نے جبالیا کیمپ میں ایک نیا مشترکہ آپریشن کیا اور کم از کم 12 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔
-
حماس نے دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر اسرائیلی حملے کی مذمت کی
حوزہ/ دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر اسرائیلی حملے کے بعد تحریک حماس نے ایک بیان جاری کیا ہے۔
-
حماس نے 100 دنوں میں اسرائیل کو تاریخی سبق سکھا دیا، بیشتر قیدیوں کی ہلاکت کا خدشہ
حوزہ/ فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز کے ترجمان نے اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ حالیہ ہفتوں میں دشمن کے کئی قیدی لاپتہ ہو گئے ہیں۔
-
ہم نے 5 ہزار صہیونی فوجیوں کو نشانہ بنایا: سربراہ حماس
حوزہ/ مزاحمتی قوتوں کی بڑی کامیابیوں کے بارے میں یحییٰ السنوار نے ایک پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے 5 ہزار صہیونی فوجیوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
غزہ، قیدیوں کے تبادلے کا چھٹا مرحلہ، اہم قیدیوں کی رہائی
حوزہ/ قیدیوں کے تبادلے کے چھٹے مرحلے میں بہت سے اسرائیلی قیدیوں کو ریڈ کراس کے اہلکاروں کے حوالے کیا گیا۔
-
گزشتہ 24 گھنٹوں میں 9 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 22 ٹینک اور فوجی گاڑیاں تباہ
حوزہ/ حماس تحریک کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ہم نے 9 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک اور 22 ٹینک اور فوجی گاڑیاں تباہ کر دیا ہے۔
-
طوفان الاقصی آپریشن میں کم از کم 11 امریکی مارے گئے
حوزہ/ فلسطین اور اسرائیل کے درمیان 7 اکتوبر سے شروع ہونے والی جنگ چوتھے روز میں داخل ہو گئی ہے، امریکی صدر نے اعلان کیا ہے کہ حماس کے آپریشن میں کم از کم 11 امریکی مارے گئے اور کئی یرغمال بنا لئے گئے ہیں۔
-
دشمن کی شکست کا وقت آگیا ہے: القسام
حوزہ/ فلسطینی جنگجو گروپ القسام بریگیڈز کے ترجمان نے کہا ہے کہ 60 گھنٹے سے زائد گزرنے کے بعد اور بہت زیادہ فوجی ہتھیار اور سازوسامان رکھنے کے باوجود دشمن فلسطینی جنگجوؤں کا مقابلہ کرنے سے قاصر ہے۔
-
القسام بریگیڈ کی میزائل صیہونی خیموں تک پہنچ سکتی ہے، اسماعیل ہنیۃ
حوزہ/ اسماعیل ہنیۃ نے مزید کہا کہ صیہونی رژیم اس وقت سخت ترین دور سے گزر رہی ہے۔ اس وقت اسرائیل میں بڑا اور بے مثال داخلی سیاسی بحران ہے۔ انہوں نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کا ذکر کیا اور کہا کہ یہ اتفاق فلسطین کاز کے لئے ایک مثبت قدم ہے۔ ہم ہمیشہ سے ہی امت اسلامی میں اتحاد کے طالب رہے ہیں۔