۱۲ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۲ شوال ۱۴۴۵ | May 1, 2024

اللہ تک پہنچنے کا راستہ

کل اخبار: 1
  • اللہ تک پہنچنے کا راستہ کوئی شارٹ کٹ نہیں، یہ علیؑ و آلِ علیؑ سے ہو کر گزرتا ہے: علامہ امین شہیدی

    اللہ تک پہنچنے کا راستہ کوئی شارٹ کٹ نہیں، یہ علیؑ و آلِ علیؑ سے ہو کر گزرتا ہے: علامہ امین شہیدی

    حوزہ/ سربراہ امت واحدہ پاکستان: جس منبر، محراب، مجلس اور مذہبی اجتماع میں قلوب کو جوڑنے کی بات ہوگی تو سمجھ جائیں کہ اس قافلہ کا سفر اللہ اور علیؑ کی طرف ہے اور اگر معاملہ اس کے برعکس ہو تو پھر یہ لوگوں کو اللہ، نبیؐ، علیؑ اور آلِ علیؑ سے  دور کرنے کی کوشش ہے۔ امیر المومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی ہستی میں وہ مقناطیسی کشش ہے جو ہر انسان کو اس کے ظرف کے مطابق اپنی طرف کھینچتی ہے۔ جو شخص ایک مرتبہ علیؑ و آلِ علیؑ سے متصل ہو جائے تو ان کے اوصاف بھی اس شخص میں منتقل ہو جاتے ہیں۔ ان ہستیوں سے دور ہونے والا انسان اندھیرے میں بھٹکتا ہے۔