۲ آذر ۱۴۰۳
|۲۰ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 22, 2024
الوداع رمضان
کل اخبار: 3
-
ماہ مبارک رمضان کی آخری شب
حوزہ/ خداوند عالم ماہ مبارک رمضان کی ہر رات افطار کے وقت ستر ہزار ہزار لوگوں کو جہنم سے نجات دیتا ہے جو جہنم کے مستحق ہیں، اور جتنا پورے مہینہ جہنم سے آزاد کرتا ہےاتنا صرف ماہ مبارک کی آخری رات میں آزاد کرتا ہے۔
-
ماہ مبارک رمضان کے آخری ایام
حوزہ/ افسوس کہ یہ عظیم مہینہ ہم سے جدا ہو رہا ہے اگر ہم معصومین علیہم السلام کے کلام کو پڑھیں اور اس میں غور کریں تو ہمیں پتہ چلے گا کہ معصومین علیہم السلام نے اس مہینہ کو کس طرح سے وداع کہا ہے۔
-
اے ماہ رمضان! تیری عطائیں یاد آئیں گی
حوزہ/ ماہ رمضان انہیں دنیا و آخرت میں نجات و کامیابی اور فوز و فلاح کی نوید سنا گیاجنہوں نے پورے مہینے قرب الہی کی لذتوں کو محسوس کیا اور رضائے الٰہی کی خاطر خدا اور اس کے رسول کے احکام پر کار بند تھے ہیں اور ہمیشہ رہنے والے ہیں اور ان افراد کا اس ماہ عظیم سے کیا تعلق؟!