۲ آذر ۱۴۰۳
|۲۰ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 22, 2024
امامت اور ولایت کا مہینہ
کل اخبار: 2
-
غدیر کی مناسبت سے:
ولایت فقیہ اور نیو اسلامک سویلائزیشن کی طرف بڑھتے ہوئے قدم (حصہ چہارم)
حوزہ / اسلامی تمدن سازی کے سفر میں غدیر کا تاریخ ساز واقعہ ایک اہم موڑ ہے۔ پیغمبراکرم ﷺ کا اس دشت سوزاں میں مسلمانوں کو جمع کرنا ، ایک طویل خطبہ دینا، مسلمانوں سے اللہ کی وحدانیت اور اپنی رسالت کا اقرار لینا اور پھر مولائے کائنات کی ولایت و امامت کا اعلان کرنا حقیقت میں مسلمانوں کی توجہ کو ایک اہم اور غیر معمولی مسئلہ کی جانب مبذول کرنا تھا۔
-
رجب امامت اور ولایت کا مہینہ ہے۔مدرسہ علمیہ قزوین کے استاد
حوزہ / ایران کے شہر قزوین میں مدرسہ علمیہ کے استاد نے کہا: رجب امامت و ولایت کا مہینہ ہے اور رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں فرمایا ہے کہ یہ مہینہ میرے وصی کا مہینہ ہے اور اس مہینے میں عبادت افضل ترین اعمال میں سے ہے۔