۱۹ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۹ شوال ۱۴۴۵ | May 8, 2024

امامیہ طلباء و طالبات

کل اخبار: 1
  • امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن شہیدوں کی یادگار ہے اور قوم کی امید ہے، سیدہ زہرا نقوی

    امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن شہیدوں کی یادگار ہے اور قوم کی امید ہے، سیدہ زہرا نقوی

    حوزہ/ ایس او ایک ایسا پلیٹ فارم ہے کہ جب کبھی ملت پر کوئی مشکل وقت آیا ھے تو اس تنظیم کے جوان ملت کی امید بن کر میدان میں اترتے ہیں اپنے پچاس سالہ دور میں شاندار کامیابیاں سمیٹنے والی اس تنظیم نے بے شمار مشکلات اور نا مساعد حالات کا سامنا کیا ، کئیں طوفان اور تلاطم آئے اور چلے گئے لیکن  امامیہ طلباء و طالبات کے حوصلے پست نہ ہوئے اور انہوں نے ہر قسم کے حالات اور مشکلات کا ڈٹ کر سامنا کیا۔