امام باقر (ع)
-
حدیث روز | امام محمد باقر (ع) کی نظر میں تین برتر اعمال
حوزہ/ حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں تین برتر و افضل اعمال کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
امام محمد باقر (ع) اہل علم اور اہل تقویٰ میں ضرب المثل: مولانا مسرور عباس انصاری
حوزہ/ اتحاد المسلمین کے صدر نے کہا کہ امام باقر علیہ السلام اہل علم اور اہل تقویٰ میں ایک ضرب المثل بن گئے۔
-
یوم شہادت حضرت امام محمد باقر ؑ کی مناسبت سے مرکزی امام باڑہ بڈگام میں مجلس عزا
حوزہ/ آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے باقر العلوم ؑ کی سیرت اور کردار و عمل کی وضاحت کی۔
-
امام محمد باقر (ع) کا عیسائی پادری سے مناظرہ
حوزہ/ حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے سفر شام کے دوران وہاں عیسائیوں کے بڑے سالانہ اجتماع میں شرکت کے لئے آنے والے عیسائی بشپ کے ساتھ مناظرہ کیا۔
-
مدینہ منورہ میں امام باقر (ع) کا اسلامی یونیورسٹی کی بنیاد رکھنا تاریخ اسلام کا قابل فخر اور روشن باب، علامہ موسیٰ رضا جسکانی
حوزہ/حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کے بابرکت علم سے نہ فقط مسلمانان عالم نے استفادہ کیا بلکہ غیر مسلم سکالرز کی ایک کثیر تعداد نے آپ سے استفادہ علمی کو اپنے لئے اعزاز سمجھا۔آپ ہی کے فرزند ارجمند حضرت جعفر صادق علیہ السلام ہیں جن سے تمام مسالک اسلام کو کسب فیض کرنے پر فخر ہے۔