امام باڑہ غفران مآب لکھنؤ
-
مولانا کلب جواد نقوی:
چھپے ہوئے منافقوں کی شناخت کے لئے علیؑ کا ذکر ضروری ہے
حوزہ / مولانا سید کلب جواد نقوی نے امام باڑہ غفران مآب لکھنو میں محرم الحرام کی پانچویں مجلس سے خطاب کرتے ہوئے کہا: اہل بیتؑ جہاں ہوتے ہیں وہ جگہ جنت بن جاتی ہے۔
-
مولانا کلب جواد نقوی:
مجلس حسینؑ اتحاد و وحدت کا بہترین مرکز ہے
حوزہ / امام باڑہ غفران مآب میں محرم الحرام کی چوتھی مجلس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا سید کلب جواد نقوی نے کہا کہ حسینؑ انبیاء کے وارث ہیں۔
-
شہادت حسین (ع) خواب ابراہیم (ع) کی تعبیر ہے، مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ / مولانا سید کلب جواد نقوی نے لکھنؤ میں 22 جولائی 2023ء کو امام باڑہ غفران مآب میں محرم الحرام کی تیسری مجلس سے خطاب کرتے ہوئے عزاداری کی اہمیت ،فضلیت اور تاریخ پر روشنی ڈالی ۔
-
ہندوستان میں امام راحل کی برسی کی مناسبت سے تعزیتی ریفرنس:
امام خمینی (رح) نے سپر پاور کے تصور کو غلط ثابت کردیا، علامہ کلب جواد نقوی
حوزه/ امام خمینیؒ کی 34ویں برسی کے موقع پر روح امام کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے حوزہ علمیه حضرت دلدار علی غفرانمآب(رح) ہندوستان لکھنؤ میں قائد ملت جعفریہ ہندوستان حجۃ الاسلام والمسلمین سید کلب جواد نقوی کی صدارت میں ایک تعزیتی جلسہ 7/ جون 2023ء بروز بدھ شام 4/بجے منعقد ہوا۔
-
لکھنؤ؛ امام باڑہ غفران مآب میں عالمی یوم علی اصغرؑ کا انعقاد،خواتین نے شیرخوار بچوں کے ساتھ شرکت کی
حوزہ/ مجلس میں بچوں کے لئے مخصوص لباس کا اہتمام کیا گیا تھا جسے پہنا کر خواتین نے یہ پیغام دیا کہ اگر وہ کربلا میں ہوتیں تو علی اصغرؑ کی جگہ اپنے بچوں کی قربانیاں پیش کرتیں۔
-
امام باڑہ غفران مآب لکھنؤ میں ماہ محرم الحرام کی پانچویں مجلس سے خطاب:
عقیدہ کی پختگی اچھے عمل سے ظاہر ہوتی ہے: مولانا سید کلب جواد نقوی
حوزہ/ جو اللہ کے رسولؐ نے حکم دیا ہے اسی کے مطابق عمل کرنا مومن ہونے کی علامت ہے،نہ اس میں کچھ اپنی مرضی کے مطابق بڑھایا جائے اور نہ کچھ گھٹایا جائے۔
-
امام باڑہ غفران مآب لکھنؤ میں محرم الحرام ۱۴۴۴ کی پہلی مجلس سے خطاب؛
مجلس حسینؑ ملائکہ کے نزول کی جگہ ہے، مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ مجلس عزا کے چودہ نام امام جعفر صادق علیہ السلام نے بتلائے ہیں جن سے فرش عزا کی عظمت کا پتہ چلتا ہے۔ اس مجلس حسینؑ کو ملائکہ کے نزول کی جگہ درود کا مقام اور میدان عرفات سے تعبیر کیا گیا ہے۔