حوزہ / ہندوستان کے شہر لکھنؤ میں امام باڑہ میرن صاحب مرحوم مفتی گنج کا قدیمی عشرہ مجالس میں مولانا مصطفی علی خان ادیب الہندی خطاب فرما رہے ہیں۔