حوزہ/ امام جمعہ قروہ، حجت الاسلام عابدین رستمی نے شب قدر کی آمد پر ایک پیغام جاری کرتے ہوئے اس مبارک موقع پر تمام مسلمانوں کو تسلیت پیش کی ہے۔