امام جمعہ ملبورن
-
حجت الاسلام اشفاق وحیدی:
اسلام محبت اور بھائی چارے کا مذہب ہے جو تفرقہ بازی سے دوری کا پیغام دیتا ہے
حوزہ / امام جمعہ ملبورن نے کہا: اسلام محبت اور بھائی چارے کا مذہب ہے اور تفرقہ بازی سے اظہار نفرت کا پیغام دیتا ہے۔ ملک پاکستان میں قومی اسمبلی سے ایک متنازعہ فوجداری 298 A بل پاس کیا جا رہا ہے جو کہ ایک مخصوص گروہ کی سوچ ہے۔ اس متنازعہ بل کو ہم مسترد کرتے ہیں۔
-
علامہ اشفاق وحیدی:
سیاسی جماعتوں کے قائدین سیاست علوی سے درس لیتے ہوئے اپنی پالیسیاں مرتب کریں
حوزہ / امام جمعہ ملبورن نے کہا: نظام ولایت فقیہ کے ذریعے عوام کو برابری سطح پر حقوق مل سکتے ہیں۔ آج اگر جمہوریت کی صحیح تصویر دنیا میں دکھائی دیتی ہے تو جمہوری اسلامی ایران ہے جس سے طاغوتی اور استعماری طاقتیں خوف زدہ ہیں۔
-
حجت الاسلام اشفاق وحیدی:
پاکستان میں سیاسی جماعتیں اقتدار کی جنگ لڑ رہی ہیں اور ملک روز بروز شدید معاشی بحران کا شکار ہو رہا ہے
حوزہ / امام جمعہ ملبورن نے کہا: پاکستانی حکمران پکڑو چھڑاؤ، میں صحیح، فلاں پر مقدمات جھوٹے، ہمارے مقدمات ختم کرو وغیرہ جیسی باتوں میں مصروف ہیں اور ریاستی مشینری سیاسی جماعتوں کی جنگوں میں مصروف ہے۔ دوسری طرف عوام بھوک اور افلاس کا شکار ہے۔
-
حجت الاسلام اشفاق وحیدی:
ظلم و بربریت اور دہشت گردی کے خلاف مل کر آواز بلند کرنا عصر حاضر کا تقاضا ہے
حوزہ / امام جمعہ ملبورن نے کہا: جمہوریت کے دعویدار قوتیں عوام کے حقوق پامال کرنے والوں کے خلاف پالیسیاں مرتب کریں۔ اقوام متحدہ خطوں میں امن بحال کرنے کے لیے اقدامات کریں۔
-
حجت الاسلام اشفاق وحیدی:
قانون کی بالادستی سے قومیں ترقی کرتی ہیں
حوزہ / حجت الاسلام اشفاق وحیدی نے کہا: آج دنیا میں ایسے قانون سازی کی ضرورت ہے جس سے عوام کو ریلیف ملے۔ جمہوریت کا اصل چہرہ سیاست علوی میں پوشیدہ ہے۔
-
استحکام پاکستان کے لیے ریاستی اداروں کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا، حجت الاسلام اشفاق وحیدی
حوزہ / امام جمعہ ملبورن نے کہا: ملک پاکستان کے موجودہ حالات سے کوئی شخص محفوظ نہیں ہے سیاسی جماعتوں کی جنگ سے ملک آئے روز غیر مستحکم ہو رہا ہے استحکام پاکستان کے لیے ریاستی اداروں کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا۔
-
عالم اسلام کے رہنما فلسطینی مظلوم عوام پر ڈھائے جانے والے مظالم کے خلاف مل کر آواز بلند کریں
حوزہ / امام جمعہ ملبورن نے کہا: انسانیت کے قتل عام پر خاموش رہنے والے ظلم و بربریت میں شامل ہیں۔ اقوام متحدہ اور عالمی ادارے فلسطین، کشمیر، یمن، عراق، بحرین اور افغانستان کی مظلوم عوام مدد کے لیے آواز بلند کریں۔ تمام مذاہب کسی کی عبادت گاہ پر قبضہ کرنے کی اجازت نہیں دیتا۔ دنیا میں بسنے والے لوگوں کے حقوق برابری کی سطح پر حل ہونے چاہئیں۔
-
حجت الاسلام اشفاق وحیدی:
اربعینی اجتماع میں دنیا کے لیے امن و امان کا بہت بڑا پیغام ہے
حوزہ / امام جمعہ ملبورن نے کہا: اربعین پر جانے والے زائرین کے اٹھنے والے قدم یزید اور فکر یزید کے منہ پر طمانچہ ہیں۔ کربلا کا یہ اجتماع واضح پیغام دیتا ہے کہ یزید ہمیشہ کے لیے فی النار ہو گیا اور حضرت امام حسین علیہ السلام کا نام اور فکر قیامت تک زندہ رہے گی۔
-
آسٹرلیا کی سر زمین پر عالمی تعمیر بقیع کانفرنس
حوزہ/ میلبورن آسٹرلیا کی سرزمین پر القائم فاونڈیشن میں AHRCA اور البقیع آرگنائزیشن کے زیر اہتمام تاریخی بقیع کانفرنس کا انعقاد ہوا۔
-
بین المذاہب و مسالک ہم آہنگی کے ذریعے خطوں میں امن قائم ہو سکتا ہے، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ / امام جمعہ ملبورن نے کہا: مذاہب دلوں میں محبت اور جوڑنے کا پیغام دیتے ہیں۔ جو عناصر افتراق و انتشار پھیلانے کا کردار ادا کرتے ہیں مذہبی رہنما ان سے برائت کا اظہار کریں تاکہ رواداری اور اتفاق و اتحاد مضبوط ہو سکے۔
-
حجت الاسلام اشفاق وحیدی:
انسانیت کی تربیت کا بہترین مرکز سیرت معصومین (ع) ہے
حوزہ / امام جمعہ ملبورن نے کہا: اتحاد و وحدت، اخوت اور تحمل و برداشت قرآنی پیغامات ہے۔ انسان کی ترقی کا معیار تعلیم ہے جو معاشرہ علم کے ذریعے ترقی پاتا ہے وہ کبھی بھی تنزلی کا شکار نہیں ہوتا۔ عوام الناس کی خدمت اور ان کے حقوق کے لیے جدوجہد کرنا جمہوریت کا اہم پہلو ہے۔ جو حکمران اقتدار کو لوٹ مار کا ذریعہ بناتے ہیں وہ ہمیشہ کے لیے مٹ جاتے ہیں۔
-
مجالس عزاء میں بہترین زندگی گزارنے کی تربیت حاصل ہوتی ہے، حجت الاسلام اشفاق وحیدی
حوزہ / امام جمعہ ملبورن نے کہا: مجالس عزاء میں ہمیں اصول دین اور فروع دین کا درس ملتا ہے اور معاشرے میں بہترین زندگی گزارنے کی تربیت حاصل ہوتی ہے۔
-
حجت الاسلام اشفاق وحیدی:
علم کے ذریعے انسان کو شعور ملتا ہے اور معاشرہ ترقی کرتا ہے
حوزہ / امام جمعہ ملبورن نے کہا: پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں: "علم حاصل کرو خواہ تمہیں چین ہی کیوں نہ جانا پڑے"۔ اسی طرح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں: "عالم اور جاہل برابر نہیں ہو سکتے"۔ دنیا کی مال دولت تقسیم ہو جاتی ہے علم واحد خزانہ ہے جو تقسیم نہیں ہوتا۔
-
حجت الاسلام اشفاق وحیدی:
غدیر نے اسلام کے اصلی چہرے کو متعارف کرایا
حوزہ / امام جمعہ ملبورن نے کہا: عید غدیر منافق کے چہرے سے پردہ چاک کرنے اور حق و باطل کے درمیان پہچان کا دن ہے۔ غدیر نے اسلام کے اصلی چہرے کو متعارف کرایا ہے۔
-
اسلام دین الہی اور قرآن اخلاقیات کا بہترین مرکز ہے، حجت الاسلام اشفاق وحیدی
حوزہ / امام جمعہ ملبورن نے کہا: جو شخص مذہب سے رہنمائی لیتا ہے وہی معاشرے میں عزت اور وقار کے ساتھ زندگی بسر کرتا ہے۔
-
مومن کا ہر وہ دن اس کے لیے عید ہے جس دن وہ گناہ نہیں کرتا، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ / امام جمعہ ملبورن نے کہا: قربانی صرف دنبہ ذبح کرنے کا نام نہیں ہے بلکہ ایک جذبے اور حکم پروردگار پر لبیک کہنے کا نام ہے۔
-
امام جمعہ ملبورن:
عوام میں جتنی برائیاں جنم لیتی ہیں وہ سب جاہلیت اور علم کی دوری کی وجہ سے ہیں، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ / امام جمعہ ملبورن نے کہا: تعلیم انسان کو شعور دیتی ہے نوجوان نسل کو علوم کے ساتھ جوڑنے سے معاشرے سے غربت کا خاتمہ کیا جا سکتا ہے ۔
-
انسان کی کامیابی اچھے کردار اور اخلاق حسنہ میں مضمر ہے، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ / علامہ اشفاق وحیدی نے کہا: پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم امت کے اخلاق حسنہ کے لیے مبعوث کیے گئے ۔ امت محمدی( ص) کی پہچان اس کا اچھا کردار اور اخلاق ہے ۔
-
آسٹریلیا کے شہر ملبورن کے امام جمعہ:
عقیدہ توحید و رسالت اور عشق اہل بیت (ع) ہی مسلمانوں کے لئے نقطہ اتحاد ہے، مولانا سيد ابو القاسم رضوی
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمين مولانا سيد ابو القاسم رضوی، صدر شیعہ علماء کونسل آسٹریلیا نے نعت گوئی کی تاریخ بیان فر مائی اور کہا عرش پر خدا نے نعت رسول (ص) کہی اور فرش پر پہلی نعت حضرت ابو طالب (ع) نے کہی، نعت کہنے والا یا تو سنت خدا ادا کرتا ہے یا سنت ابو طالب (ع) کی پیروی کرتا ہے۔
-
معاشرے میں روز بروز برائیوں کا بڑھنا دینی رہنماؤں کی ذمہ داریوں کی غفلت کا نتیجہ، حجت الاسلام اشفاق وحیدی
حوزہ / امام جمعہ ملبورن نے کہا: اسلام کا لبادہ اوڑھ کر دہشتگردی اور فرقہ پرستی کی تربیت دینے والوں کے پیچھے انسان دشمن قوتیں کار فرما ہیں۔
-
حکمرانوں نے سیاست کو تجارت کے طور پر استعمال کیا جس سے عوام مشکلات کا شکار ہیں، حجت الاسلام اشفاق وحیدی
حوزہ / امام جمعہ ملبورن نے کہا: خطے میں ایسے حکمرانوں کے ضرورت ہے جو جذبۂ ایمانی اور غریب لوگوں کی مشکلات کو سمجھتے ہوں۔
-
قدس کی آزادی کے لیے عالمی اداروں کو اپنا رول ادا کرنا چاہئے، حجت الاسلام اشفاق وحیدی
حوزہ / امام جمعہ ملبورن نے کہا: فلسطین، یمن، کشمیر کی مظلوم عوام پر ظلم کے خلاف آواز بلند کرنا تمام عالم اسلام کے حکمرانوں پر فرض ہے۔
-
دنیا کے حکمرانوں کو سیاست علوی سے استفادہ کرنے کی ضرورت ہے، حجت الاسلام اشفاق وحیدی
حوزہ / امام جمعہ ملبورن نے کہا: حضرت امام علی علیہ السلام کی سیرت میں حق و باطل کو پہچاننے کا واضح پیغام ہے۔تمام طبقات کے مساوی حقوق تھے۔ سیاست علوی سے دنیا کے حکمرانوں کو استفادہ کرنا ہو گا۔
-
تمام مسلمانوں پر فرض ہے کہ وہ بیت المقدس کی آزادی کے لیے مل کر آواز بلند کریں، حجت الاسلام اشفاق وحیدی
حوزہ / حجت الاسلام اشفاق وحیدی نے کہا: قدس پر اسرائیل کا قبضہ غیر آئینی اور غیر شرعی ہے۔ اقوام متحدہ اور عالمی ادارے قدس کی آزادی کے لیے عملی اقدامات کریں۔