۲۰ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 9, 2024

امام حسین(ع) کے رُفقاء کی مکمل فہرست

کل اخبار: 1
  • میدانِ  کربلا میں شہید ہونے والے امام حسین(ع) کے رُفقاء کی مکمل فہرست اور اُن کا مختصر تعارف

    شہدائے کربلا

    میدانِ کربلا میں شہید ہونے والے امام حسین(ع) کے رُفقاء کی مکمل فہرست اور اُن کا مختصر تعارف

    حوزہ/شہدائے کربلا امام حسینؑ کے ان ساتھیوں کو کہا جاتا ہے جو سن 61ھ روز عاشورا کو واقعہ کربلا میں لشکر عمر سعد کے ساتھ جنگ میں شہید ہوئے۔ شہدائے کربلا کی دقیق تعداد معلوم نہیں لیکن مشہور قول کی بنا پر ان کی تعداد 72 تھیں۔ دوسرے اقوال میں ان کی تعداد 78، 87 اور 145 تک ذکر کی گئی ہیں۔ شہدائے کربلا میں سے 18 شہداء بنی‌ہاشم سے تھے۔ بنی ہاشم میں امام حسینؑ، عباس بن علی اور علی اکبر جبکہ اصحاب میں حر بن یزید ریاحی، حبیب بن مظاہر اور مسلم بن عوسجہ کا نام شہدائے کربلا میں نمایاں طور پر لیا جاتا ہے۔