حوزہ/ جامعۃ المصطفی العالمیہ پاکستان کے زیر اہتمام امام خمینیؒ کی ۳۲ویں برسی کی مناسبت سے ایک عظیم الشان آن لائن سیمینار منعقد کیا گیا۔