امام خمینی رح تاریخ ساز شخصیت
-
امام خمینیؒ تاریخ کا دھارا موڑ دینے والی شخصیت
حوزہ/ اگر دنیا بھر کے سیاستدان امام خمینی ؒ کے نقش قدم پر عمل پیرا ہوجائیں تو درپیش چلنجز کا مقابلہ یقینی بن جائے گا۔
-
امام خمینی (رح) کے انقلابی افکار نے پوری دنیا میں ہدایت کے نئے چراغ جلا دیئے، مفتی فارق علوی
حوزہ/الرحمہ کی شخصیت اعلم فقیہ، واصل عارف اور با بصیرت راہبر جیسی صفات کی حامل ہیں، ایران کی سرزمین پر دو ہزار پانچ سو سالہ پرانی شہنشاہیت کو شکست دینے کے بعد شرق و غرب کی سپر پاورز کا سامنا کرنے والی شخصیت ہیں۔
-
امام خمینیؒ کو اصولوں کی رعایت، عزم محکم اور ارادۂ مستحکم نے کامیابی سے ہمکنار کیا،علامہ منتظر مہدی رضوی
حوزہ/۳۱ سالوں کا فراق آنکھوں سے دیکھتے ہوئے گزر گیا مگر ذہن سے اوجھل نہ ہو سکا ساتھ ہی ہر گوشہ وکنار میں رہنے والے جو کہ امام خمینیؒ سے متعارف تھے ان کے دلوں پر وہ آج بھی چھائے ہوئے ہیں۔
-
امام خمینی(رہ) کی زندگی آج بھی ہمارے لیے مشعل راہ ہے،مولانا سید منظور عالم جعفری
حوزہ/فارسی گروہ کے سابق صدر جناب پروفیسر چندر شیکھر صاحب فرماتے ہیں: " جب بھی میں امام خمینی (رہ) کے مرقد کے سامنے سے گزرتا ہوں، میرا سر ان کی عظیم شخصیت اور منزلت کے سامنے خود بخود خم ہوجاتا ہے، میرے لیے یہ احساس دنیا کے کسی بھی کونے میں کسی بھی شخصیت کےلئے قابل تصور نہیں ہے"۔
-
امام خمینی رحمہ اللہ علیہ کی شخصیت پر طائرانہ نظر
حوزہ /امام خمینی کی 31 ویں برسی کے موقع پر اپنے خطاب میں آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای نے امام خمینی کی شخصیت کے چند اہم پہلووں پر عالمانہ اور حکیمانہ تجزیہ پیش کیا اور انہیں عالم اسلام کے لئے نمونہ عمل قرار دیا ۔
-
امام خمینی (رح) تاریخ ساز شخصیت
حوزہ/بلا شک و شبھہ امام راحل نابغہ روزگار شخصیت تھے آپ عصر حاضر کے عظیم مصلح اور عارف عظیم استاد اور عظیم مرجع تقلید تھے امام رح تاریخ ساز شخصیت تھے امام رح نے اس دور میں واضح کردیا کہ جبت و طاغوت کی سرتابی و سرکوبی ممکن ھے۔