امام خمینی میموریل ٹرسٹ
-
سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی پر امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل کا مذمتی بیان
حوزہ/ امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل نے حالیہ دنوں سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کا شدید الفاظ میں مذمت کیا ہے۔
-
کرگل میں خواجہ غلام السیدین کے نام سے عظیم الشان لائبریری کا افتتاح+تصاویر
حوزہ/کرگل میں امام خمینی میموریل ٹرسٹ کی جانب سے خواجہ غلام السیدین کے نام سے عظیم الشان لائبریری کا افتتاح عمل میں آیا۔ جسکی خاصیت یہ ہے لائبریری میں مختلف ادیان و مذاہب کے کتابوں کے علاوہ تاریخ،سماجیات،ادبیات اور دیگر کتب بھی دستیاب رکھی گئی ہیں۔
-
امام خمینی(رح)تاریخ ساز شخصیت
حوزہ/تاریخ گواہ ہے کہ اسلامی انقلاب سے پہلے سرزمین ایران نے کئی نشیب و فراز دیکھے ہیں ہزاروں سالہ شہنشاہیت اور مطلق العنان حکومتوں نے ایران کا بھیڑا غرق کردیا تھا۔سرزمین ایران پر مسلمانوں کی تاریخ اگرچہ پرانی تھی۔ لیکن اسلامی اور انسانی نظام مفلوج ہوکر رہ گیا تھا۔حکمران مسلمان تھے لیکن اسلامی قواعد و ضوابظ کا کوئی نام و نشان تک بھی نہ تھا۔
-
تصویری رپورٹ|کرگل میں IKMT کے رضاکاروں نے بازاروں اور سڑکوں کی صفائی مہم شروع کی
حوزہ/بسیج امام ,امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل ضلع انظامیہ کے ساتھ ہم آنگی کرتے ہوٸے شھر خاص کی صفاٸی مہم شروع کی۔