امام راحل
-
امام راحل نے "لا شرقیہ ولا غربیہ" کا نعرہ لگا کر لوگوں کو اسلام کے آفاقی نظام کی طرف دعوت دی
حوزہ / دفتر مجلس وحدت مسلمین مشہد مقدس کے زیر اہتمام امام راحل،خمینی بت شکن کی برسی کی مناسبت سے ایک پروگرام منعقد کیا گیا۔
-
امام خامنہ ای کی قیادت میں راہِ امام خمینی (رح) پر چلتے رہیں گے، اتحاد جوانان انقلابی بحرین
حوزہ/ اتحاد جوانان انقلابی بحرین نے کہا کہ امام خمینی(رح)کی راہ، اب بھی عظیم کامیابیوں کے تسلسل کا ضامن ہے۔
-
امام راحل نے عمارتوں پر نہیں دلوں پر حکومت کی، علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی
حوزہ/ امام راحل حضرت امام خمینی رضوان اللہ تعالی کے یوم وفات پہ اپنے بیان میں فرمایا فرزند زہرا سلام اللہ علیہا نے انقلاب اسلامی ایران کی پاکیزہ بنیاد رکھی جس میں خلوص کوٹ کوٹ کر بھرا تھا وہ امام زمانہ عج ایک نڈر سپاہی تھے جن کی کوششوں سے تشیع کا خصوصا اسلام کا حقیقی تعارف اور مثبت تصویر لوگوں تک پہنچی ان کی اسلام کے لیے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔
-
امام خمینیؒ نے مسلم امہ کو عزت عطا کی،انکی راہ کو جاری رکھنا ہماری ذمہ داری، ڈاکٹر نجف لکزائی
حوزہ/ امام راحل کی اہم خصوصیت یہ تھی کہ انہوں نے اسلام کو پوری دنیا میں زندہ کردیا اور مسلم امہ کو ذلت کی پستی سے نکال کر عزت کی بلندی پر پہنچا دیا اور اب ہماری ذمہ داری بنتی ہے ہم اس راستے پر گامزن رہیں۔
-
امام خمینی (رح) اور رہبر انقلاب کی نظر میں، شہداء کے اہل خانہ کا مقام
حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران میں ،یوم وفات حضرت ام البنین(س) کو بعنوان "شہداء کی ماؤں اور ازواج کے اعزاز کے دن"کے طور پر منایا جاتا ہے۔