۱۳ تیر ۱۴۰۳
|۲۶ ذیحجهٔ ۱۴۴۵
|
Jul 3, 2024
امام راحل (رہ)
کل اخبار: 1
-
علامہ شبیر حسن میثمی:
امام راحل (رہ) ایک ایسے نظریے کا نام ہے، جس میں للہیت بھی ہے اور انقلابیت بھی
حوزہ / مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان نے آیت اللہ روح اللہ الموسوی الخمینیؒ کی 35ویں برسی کے موقع پر کہا: امام راحلؒ ایک ایسے نظریے کا نام ہے، جس میں للہیت بھی ہے اور انقلابیت بھی۔