حوزہ/امریکہ کی طرف سے سعودی عرب کو ایران کے مقابلے میں اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے دباو کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی حکومت مسلم ممالک کو تقسیم کرکے اسلام دشمنی کا اظہار کر رہی ہیں۔
حوزہ/اسرائیلی اور امریکی عہدیداروں نے میڈیا کی ان خبروں کو مسترد کردیا ہے جن میں ایران کے دارالحکومت تہران کے قریب پارچین کی سرزمین پر اسرائیلی فضائی حملوں کا دعوی کیا گیا تھا۔