۱۷ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۲۷ شوال ۱۴۴۵
|
May 6, 2024
امریکہ سے ٹرمپ کو عراق کا حوالہ کیا جانے کا مطالبہ
کل اخبار: 1
-
نئی امریکی حکومت ٹرمپ کو عراق کے حوالے کرے، امام جمعہ نجف اشرف
حوزہ/ امام جمعہ نجف اشرف حجت الاسلام و المسلمین سید صدر الدین قبانچی نے اس ہفتے کے جمعہ کے خطبے میں بائیڈن حکومت سے ٹرمپ کو عراقیوں کا خون بہانے کے جرم میں عراق کا حوالہ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ فرعون عصر اپنے انجام کو پہنچ گیا ہے اور تاریخ کے کوڑے دان کی نذر ہو گیا ہے۔