امریکہ و اسرائیل
-
مجمع علماء و واعظین پوروانچل:
لبنان میں اسرائلی جارحیت کے نتیجہ میں حوزہ علمیہ کے چار جید علمائے کرام کی دردناک شہادتیں امریکہ و اسرائیل کے ناقابل معافی جرائم میں ناگوار اضافے
حوزہ/ ہم مجمع علماء و واعظین پوروانچل کی جانب سے اسرائیلی جارحیت کی سخت مذمت کرتے ہوئے اقوام متحدہ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ جلد سے جلد اسرائیل کے دست ِظلم و تعدی کو اپنی کڑی گرفت میں لے اور اس کو مظلوموں ،بے گناہوں کے قتل و خون سے باز رکھے۔
-
ہر ظلم کی جڑ اسرائیل اور امریکہ سے جا کر ملتی ہے، مولانا آفاق زیدی
حوزہ/ مولانا آفاق عالم زیدی نے جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہر ظلم کی جڑ غاصب اسرائیل اور امریکہ سے جا کر ملتی ہے، جہاں بھی آج ظلم ہو رہا ہے اس میں امریکہ اور غاصب اسرائیل براہ راست شامل ہیں۔
-
اسرائیلی اور امریکی مصنوعات کا بائیکاٹ کرکے انہیں اقتصادی شکست دی جاسکتی ہے: مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ مجلس علمائے ہند کے جنرل سکریٹری مولانا سید کلب جواد نقوی نے آج نماز جمعہ کے بعد آصفی مسجد میں نمازیوں کو خطاب کرتے ہوئے غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت اور بے گناہ فلسطینیوں کے قتل عام کی سخت مذمت کی ۔
-
ایم ڈبلیو ایم اور پاکستان تحریک انصاف کا فلسطینی مسلمانوں کی حمایت میں مشترکہ احتجاجی جلسہ:
پاکستان کی حکومت نے فلسطینی مسلمانوں کی قائد اعظم کے فرامین کی روشنی میں حمایت نہیں کی، مقررین
حوزه/ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی اپیل پر مجلس وحدت مسلمین اور پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے مظلوم فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی اور ظالم اسرائیل اور امریکہ کے خلاف گلگت بلتستان میں احتجاجی ریلی نکالی گئی۔
-
دشمن ایران کی فوجی طاقت سے خوفزدہ ہے
حوزہ/ ایران کے شہر یاسوج کے امام جمعہ حجۃ الاسلام و المسلمین سید نصیر حسینی نے کہا: دشمنوں کو اب اندازہ ہو گیا ہے کہ ایران کی جوابی طاقت کتنی تباہ کن ہے، یہی وجہ ہے کہ دشمن خوفزدہ ہے۔
-
عالمی استکبار کے خلاف ایرانی عوام کا ملک گیر احتجاج
حوزہ/ 4 نومبر 1979 کو ایران کے انقلابی طلباء نے امریکی جاسوسی کے اڈّے (سفارتخانے) پر قبضہ کرکے شیطان بزرگ کو ایران سے ہمیشہ کے لئے نکال باہر کر دیا تھا جس پر امام خمینی نے یونیورسٹی طلباء کے اس طاغوت شکن اقدام کو انقلاب دوم سے تعبیر کرتے ہوئے زبردست خراج تحسین پیش کیا۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری:
امریکہ و اسرائیل تباہ ہوتا جا رہا ہے، سیلاب سے پہلے بتا دیا جاتا ہے کہ سیلاب کا خطرہ ہے
حوزہ/ اس وقت پاکستان کے حکمرانوں میں بہت سے سوالات ہیں، امریکہ اور اسرائیل تباہ ہوتا جا رہا ہے، سیلاب سے پہلے بتا دیا جاتا ہے کہ سیلاب کا خطرہ ہے، ہمارے حکمران امیر ہوگئے اور عوام غریب ہوگئے ہیں، ہمیں غلامی قبول نہیں ہے، یہ حق ہے کہ اللہ نے نبی اس لیے بھیجے کہ اپنی قوم کو غلامی سے آزاد کرائیں۔
-
امام جمعہ میلبورن آسٹریلیا:
عالمی دہشت گرد امریکہ و اسرائیل کو دنیا کے تمام امن پسند انسان اور ممالک ملکر سزا دیں، حجۃ الاسلام ابوالقاسم رضوی
حوزہ/ امام جمعہ میلبورن نے اپنے بیان میں کہا کہ دنیا کو امریکہ نے غیر محفوظ بنا دیا ہے اب کو ئی بھی کہیں بھی محفوظ نہیں رہ گیا ہے لہذا بقائے امن وقیام صلح و آشتی کے لئے اب لو گوں کو آگے آنا ہو گا اور عالمی عدالت کو ان مجرموں کو کیفر کردار پر پہنچانا ہو گا۔