حوزہ/ روس نے مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے امریکہ کو ایران کے بارے میں کسی قسم کے غلط اقدام سے باز رہنے کا کہا ہے۔