۲۵ آذر ۱۴۰۳
|۱۳ جمادیالثانی ۱۴۴۶
|
Dec 15, 2024
امریکی اور اسرائیلی عزائم
کل اخبار: 1
-
رہبرِ انقلابِ اسلامی کا شام کے حالات پر حالیہ خطاب، تجزیاتی جائزہ
حوزہ/11 دسمبر 2024 کو رہبرِ معظم انقلابِ اسلامی حضرت آیت اللہ العظمٰی امام سید علی حسینی خامنہ ای مدظلہ نے ایک اہم خطاب میں شام کی موجودہ صورتحال، خطے میں امریکہ اور اسرائیل کے کردار اور مزاحمتی محاذ کی اہمیت پر تفصیل سے روشنی ڈالی۔ اس خطاب میں انہوں نے نہ صرف شام کے بحران کی جڑوں کو کھنگالا، بلکہ اس بحران کے عالمی سطح پر اثرات اور ایران کی جانب سے اس میں شمولیت کے جواز کو بھی واضح کیا۔ اس مضمون میں ہم اس خطاب کے اہم نکات کا جائزہ لیں گے اور ان پر تفصیل سے روشنی ڈالیں گے۔