امریکی سازش
-
مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان:
سعودی عرب امریکی اثر سے نکل کر چین کے ساتھ دوستی کا ہاتھ بڑھا چکا ہے
حوزہ/ ڈاکٹر عبدالغفور راشد نے سعودی عربیہ اور ایران تعلقات کی بحالی پر اظہارِ رائے کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب امریکی اثر سے نکل کر چین کے ساتھ دوستی کا ہاتھ بڑھا چکا ہے، جب تک مسئلہ فلسطین حل نہیں ہوتا کسی مسلمان ملک کو اسرائیل کو تسلیم نہیں کرنا چاہیئے۔
-
امریکہ اور اس کے اتحادی لبنان میں نئی حکومت کے قیام کے مخالف ہیں، شیخ نعیم قاسم
حوزه/حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا کہ ہم جانتے ہیں کہ امریکہ اور اس کے اتحادی لبنان میں نئی حکومت کے قیام کے مخالف ہیں اور وہ نہیں چاہتے کہ لبنان میں امن و امان برقرار رہے۔
-
یمن کے صوبہ المہرہ پر قبضہ کرنے کی امریکی سازش
حوزہ/ یمنی باخبر ذرائع نے مشرقی یمن میں صوبہ المہرہ پر قبضہ کرنے کے امریکہ اور سعودی منصوبے کی اطلاع دی ہے۔
-
عراقی سائرون اتحاد:
کربلا فسادات کے پیچھے امریکہ کا ہاتھ ہے
حوزہ/ عراقی سائرون اتحاد کے رکن ، محمود الزجراوی نے کہا کہ گذشتہ روز کربلا میں زائرین اربعین کے درمیان پیش آنے والے واقعات اور فسادات کے پیچھے امریکہ کا ہاتھ تھا۔
-
امریکی جنگجو طیاروں کی کارروائی دہشت گردی اور مجرمانہ کارروائی کی واضح مثال ہے،لبنان میں ایرانی سفیر
حوزہ / لبنان میں ایرانی سفیر محمد جلال فیروز نیا اور ایرانی ثقافتی امور کے مشیر عباس خامہ یار نے ماہان مسافر بردار طیارے پر امریکی لڑاکا جیٹ طیاروں کے حملے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے مسافروں سے ملاقات کی۔
-
بغداد اور واشنگٹن کے مابین مذاکرات عراق کے لئے امریکی حکم کے سوا کچھ نہیں ہیں،صادقون گروپ کے رہنما
حوزہ / صادقون گروپ کے رہنما حسن سالم نے عراق اور امریکہ کے درمیان ہونے والے مذاکرات کو عراق کے لئے ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی طرف سے ایک دستور قرار دیا۔