۲ آذر ۱۴۰۳
|۲۰ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 22, 2024
امریکی شکشت
کل اخبار: 2
-
امریکی کانگریس کے وسط مدتی انتخابات بائیڈن اور ٹرمپ کو مکمل شکست
حوزہ/ نتائج سے قطع نظر 2022 کے امریکی انتخابات کو ریاستہائے متحدہ کی تاریخ کے سب سے اہم وسط مدتی انتخابات قرار دیا گیا ہے، ایک ایسے انتخابات جو امریکہ میں بہت سی تبدیلیوں کا ایک اہم موڑ ہیں اور نمایاں سیاسی شخصیات اور مختلف دھاروں کے لیے اس کے اہم نتائج نکل رہے ہیں۔
-
افغانستان میں امریکی شکست ظاہر کرتی ہے کہ واشنگٹن کی پالیسیاں غلط اور متکبر ہیں، سید حسن نصراللہ
حوزہ/ حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل نے لوگوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا: جو لوگ اس فکر میں ہیں کہ امریکہ ان کی طرف سے کسی اور کے خلاف جنگ کرے گا یہ نا امیدی کے سوا کچھ نہیں ہے! خطے کے لوگون کو امریکی اسٹریٹیجی کو سمجھ لینا چاہیے جو ایک مفاد پرست کے علاوہ کچھ نہیں ہیں۔