امن
-
اسرائیل کے حوالے سے دہرا عالمی معیار بین الاقوامی امن کے لئے سب سے بڑا خطرہ، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان: عالمی طاقتیں پاکستان سمیت دنیا کے دیگر ملکوں پر بلاوجہ مختلف پابندیاں عائد کرتی ہیں مگر انہیں صیہونی مظالم کیوں نظر نہیں آتے ؟ عالمی دہرا معیار عالمی امن کےلئے سب سے بڑا خطرہ بنتا جارہا ہے۔
-
امن کےلئے اقوام متحدہ، قائدانہ و قاطعانہ کردار ادا کرے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ امن ڈے مختص کرنے سے دنیا میں امن قائم نہیں ہوگا، اقوام متحدہ مصلحت ترک کرے اور دنیا کے امن کیلئے کر دار ادا کرے۔
-
پاکستان کی جوہری طاقت خطے میں امن کی ضمانت، علامہ راجہ ناصر
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ طاغوتی و استعماری طاقتوں کی آنکھوں میں پہلی اسلامی ایٹمی طاقت کانٹے کی طرح چب رہی ہے یہی وجہ ہے کہ وہ ارض پاک کے خلاف مسلسل سازشوں میں مصروف ہیں اور شرپسندی کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔
-
مسئلہ فلسطین ہماری پہلی ترجیح ہے، بادشاہ اردن
حوزہ/ اردن کے شاہ نے کہا کہ جب تک فلسطین کا مسئلہ منصفانہ طور پر حل نہیں ہوتا اس وقت تک خطے اور دنیا میں استحکام، سلامتی اور امن قائم نہیں ہوگا۔
-
اسلام مظلوموں اور محروموں کے حقوق دلانے اور ظالموں سے برائت کا پیغام دیتا ہے، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ اسلام مظلوموں اور محروموں کے حقوق دلانے اور ظالموں سے برائت کا پیغام دیتا ہے اسلام کے ذریعے ہی دنیا میں امن قائم ہو سکتا ہے۔
-
ایران افغانوں کی قیادت میں ہونے والے امن عمل کی حمایت کرتا ہے، ڈاکٹر محمد جواد ظریف
حوزہ/ ایران کے وزیرخارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے اتوار کو اعلی افغان مصالحتی کونسل کے سربراہ ڈاکٹرعبداللہ عبداللہ سے ملاقات میں افغانستان میں امن عمل کا خیر مقدم کیا۔