۱۳ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۳ شوال ۱۴۴۵ | May 2, 2024

امیر المومنین (ع) کے فضائل

کل اخبار: 1
  • امیر المومنین (ع) کے فضائل بیان کرنا عظیم عبادت ہے

    حجۃ الاسلام والمسلمین فرحزاد:

    امیر المومنین (ع) کے فضائل بیان کرنا عظیم عبادت ہے

    حوزہ / حوزہ علمیہ قم کے استاد نے کہا: ہم نے امیر المومنین علیہ السلام کے فضائل بیان کرنے میں بہت کوتاہی کی ہے۔ انہوں نے کہا: امیرالمومنین علیہ السلام کے فضائل بیان کرنا، سننا اور لکھنا بہت زیادہ سوات کا ثواب کا باعث ہے۔ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا "جو شخص امیر المومنین علیہ السلام کے فضائل بیان کرے تو خداوند متعال اس کے گذشتہ تمام گناہوں کو معاف کر دیتا ہے اور اس کے نامۂ اعمال میں ثواب اور پاداش لکھ دی جاتی ہے"۔