۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
ام المومنین حضرت خدیجہ
کل اخبار: 3
-
ام المومنین خدیجۃ الکبری (س) کی وفات حسرت آیات کا غم: مولانا ابن حسن املوی واعظ
حوزہ/ حضرت خدیجہ نے سب سے پہلے اسلام قبول کیا اور پہلی ام المومنین ہونے کی سعادت حاصل کی۔ اور 25 سال نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی اکلوتی زوجہ اور غمگسار شدید ترین مشکلات میں ساتھی تھیں‘‘۔
-
10 رمضان روز وفات؛
ام الزہرا حضرت خدیجہ سلام اللہ علیھما
حوزہ/ جناب خدیجہ وہ پہلی خاتون ہیں جنہیں قرآن مجید کی رو سے سب سے پہلے ام المؤمنین ہونے کا شرف حاصل تھا اس کے علاوہ ذاتی طور پر سورہ مبارکہ ضحی میں آپ کے ایثار و قربانی کا تذکرہ ہے ارشاد ہوتا ہے:’’وَ وَجَدَكَ عَائِلًا فَأَغْنَىٰ‘‘۔(سورہ الضحى:8)۔اے رسول اور ہم نے آپ کو تنگدست پایا تو آپ کو غنی بنادیا۔