حوزہ/ امام جعفر صادق علیه السلام نے ایک روایت میں حضرت حجت عجل اللہ تعالی فرجه الشريف کے حقیقی منتظر کے اجر و ثواب کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔