انتظامیہ
-
غزہ جنگ کی وجہ سے بائیڈن انتظامیہ کے 12 ارکان نے دیا استعفیٰ
حوزہ/ امریکی حکومت کے بارہ ارکان نے غزہ جنگ کے لیے واشنگٹن کی حمایت کی وجہ سے استعفیٰ دے دیا، ان ۱۲ ارکان نے ایک مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ اس پالیسی سے امریکہ بھی غزہ کے مظلوم لوگوں کے قتل عام میں ملوث ہے۔
-
اتراکھنڈ کے ہلدوانی میں مدرسے کو منہدم کرنے پر تشدد، 4 افراد کی موت، 250 سے زیادہ زخمی
حوزہ/ ہلدوانی میں ایک مدرسہ اور مسجد پر کی گئی کارروائی کے بعد ہونے والے تشدد میں 4 افراد ہلاک ہو گئے، حفاظت کے پیش نظر پورے شہر کو چھاونی میں تبدیل کر دیا گیا، انٹرنیٹ خدمات بند کر دی گئیں۔
-
انتظامیہ کے ساتھ اب صرف مشروط تعاون ہوگا، انجمن امامیہ بلتستان
حوزہ/ چیف سیکرٹری کے ساتھ میٹنگ کے دوران انجمن کے صدر سید باقر الحسینی نے کہا کہ ہم نے انتظامیہ کے ساتھ بہت تعاون کیا ہے، اب کوئی غیر مشروط تعاون نہیں ہوگا۔ انتظامیہ جب تک ہماری زمینوں پر قبضے کی کوشش کرتی رہے گی، ہم میدان میں موجود رہیں گے۔
-
انتظامیہ نلتر واقعہ کو طول دیکر کیس کو فرقہ واریت کی طرف دھکیلنا چاہتی ہے، آغا راحت حسین
حوزہ/ انتظامیہ نلتر واقعہ کو طول دیکر کیس کو فرقہ واریت کی طرف دھکیلنا چاہتی ہے جو کسی صورت علاقے کے مفاد میں نہیں، چند شر پسندوں کی ایما پر بے گناہ افراد کی گرفتاری سخت تشویشناک ہے۔
-
سانحہ نلتر؛ انتظامیہ دہشتگرادنہ عمل کے پس پشت عناصرکو بے نقاب کرے، محترمہ سائرہ ابراہیم
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری یوتھ نے کہا کہ ملک دشمن استعماری قوتیں ہمیں آپس میں الجھا کر اپنے مفادات حاصل کرنا چاہتی ہیں۔ہمیں ایسی صورتحال میں دانشمندی، بردباری اور سیاسی بصیرت کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہئے علاقے کے عوام دشمن کی سازش کو سمجھیں وہ ہمیں آپس میں الجھا کے فائدہ اٹھانا چاہ رہا ہے ۔
-
گلگت بلتستان کی تمام زمینیں عوام کی ملکیت ہیں، انتظامیہ کا قبضہ منظور نہیں، علامہ شیخ نقی حیدری
حوزہ/ انتظامیہ کی جانب سے خالصہ سرکار کے نام پر مخصوص علاقوں پر زمینوں کی الاٹمنٹ اور قبضے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں، انتظامیہ کا دہرا معیار سِخت تشویشناک ہے۔