حوزہ/علامہ سید اقبال رضوی نے کہا کہ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کے وارنٹ گرفتاری کو حکومت کی بوکھلاہٹ اور انتقامی سیاست کا واضح ثبوت ہے۔