انتہائی تشویشناک
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان کا کوئٹہ ریلوے سٹیشن پر ہونیوالی دہشتگردی پر گہرے دکھ کا اظہار؛
دہشتگردی کا پھر سے سر اٹھانا انتہائی تشویشناک، جامع حکمت عملی لازم ہے
حوزہ/ علامہ سید ساجد علی نقوی نے ریلوے سٹیشن کوئٹہ پر ہونیوالی دہشتگردی پر گہری تشویش اور جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
-
جنگ بندی کے باوجود غزہ کی حالت انتہائی تشویشناک
حوزہ/ فلسطینی پناہ گزینوں سے متعلق اقوام متحدہ کے ادارے بتایا کہ اس وقت غزہ کی صورتحال انتہائی خراب ہے، یہاں بنیادی سہولیات کا فقدان ہے اور لوگ فاقہ کشی کا شکار ہیں۔
-
ملک پاکستان میں رواں ہفتہ دہشت گردی کا دوسرا واقعہ رونما ہونا تشویشناک ہے، علامہ احمد اقبال رضوی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ ستر ہزار جانوں کا نذرانہ دے کر جس امن کو بحال کیا گیا تھا اسے ایک بار پھر چیلنجز کا سامنا ہے۔دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پاک فوج اور قوم نے بھاری قیمت چکائی ہے۔ان قربانیوں کو رائیگاں نہیں جانے دیا جائے گا۔
-
فرانسیسی صدر کی جانب سے گستاخانہ خاکوں کی حمایت انتہائی تشویشناک، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ، اوآئی سی اور تمام ممالک اسلاموفوبیا کو روکنے کےلئے موثرکردار ادا کریں اور گستاخانہ خاکوں اور چارلی ہیبڈو میگزین پر پابندی عائدکی جائے و بین الاقوامی سوشل میڈیا سے گستاخانہ مواد کو ہٹایا جائے۔