حوزہ/انجمنِ سعیدیہ نے آیت اللہ وحید خراسانی کی رحلت کے موقع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیت پیش کی ہے۔