۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
انحرافات
کل اخبار: 2
-
راہ ولایت سے انحراف گمراہی کا سبب ہے:حجۃ الاسلام سعیدی آریا
حوزہ/ خطیب حرم حضرت معصومہ قم (س) نے کہا کہ جو شخص حجت خدا اور اختیار راہ ولایت سے منہ موڑے گا وہ گمراہ ہو جائے گا، اگر کسی کا دل گناہوں سے آلودہ ہو اور حق سے منحرف ہو جائے تو قرآن کی آیات اور روایات اس پر اثر انداز نہیں ہوں گی، اگر انسان قسی القلب ہو جائے اور اس کے دل پر پردہ پڑ جائے تو سورۃ البقرہ کی آیت نمبر 6 کے مطابق دین کتنی بھی اسے نصیحت کرتا رہے اس پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔
-
جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے تحت منعقدہ علمی و تحقیقی نشست کی رپورٹ:
دنیا کیلئے بہترین نظام سیاست؛ اسلامی ریاست کا تصور ہے جسے شیعہ اصطلاح میں نظام ولایت فقیہ کہتے ہیں: حجت الاسلام ڈاکٹر فرمان علی
حوزہ/جامعہ روحانیت بلتستان کے شعبہ تحقیق کی جانب سے سلسلہ وار منعقد ہونے والی علمی وتحقیقی نشستوں کے سلسلے کی تیسری نشست بروز جمعہ ۳۰دسمبر ۲۰۲۲ ء کو فاطمیہ ہال حسینیہ بلتستانیہ قم میں منعقد ہوئی۔