۱ خرداد ۱۴۰۳ |۱۳ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 21, 2024

انسان، دنیا اور نظریہ

کل اخبار: 1
  • انسان، دنیا اور نظریہ (Human Beings, the World and Ideology)

    انسان، دنیا اور نظریہ (Human Beings, the World and Ideology)

    حوزہ/ دنیا کی زندگی آخرت کی زندگی کے لئے مقدمہ ہے دنیا میں کے تمام خیر و شر عمل کا نتیجہ آخرت میں انسان کو ملے گا اور دنیوی زندگی فانی زندگی ہے لیکن اخروی زندگی ابدی زندگی ہے اس ناطے انسان اس دنیا میں ہرکام آخرت کو بنانے کے لئے کرے ۔ جب ایسا ہوگا تو زندگی میں آرامش،سکون اور چین ہوگا ہر طرف امن و امان ہوگا ۔