حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: فلسطین میں ظلم کے پہاڑ ٹوٹ گئے، غزہ میں ننگی جارحیت پر اب تو خود یہودی بھی چیخ اٹھے ہیں۔