۱۳ آذر ۱۴۰۲
|۲۱ جمادیالاول ۱۴۴۵
|
Dec 4, 2023
انسانی حقوق کے عالمی دن
کل اخبار: 2
-
ڈویژنل صدر جے ایس او پاکستان:
اسلام "انسانیت" اور امن و سلامتی کا علم بردار دین ہے، برادر محسن علی
حوزہ/جعفریہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے ڈویژنل صدر نے کہا کہ دین اسلام میں جہاں زندگی کے ہر پہلو کے متعلق مکمل رہنمائی موجود ہے وہاں احترامِ انسانیت اور انسانی حقوق کے تحفظ پر سب سے زیادہ زور دیا گیا ہے۔
-
یمن، فلسطین سمیت دیگر مسلم ممالک میں انسانی حقوق کی بدترین پامالی کا سلسلہ جاری ہے، علامہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ انسانی حقوق وطن عزیز سے غربت، پسماندگی، جہالت اور عدم مساوات کے خاتمے کا تقاضہ کرتاہے ۔معاشرے کے ہر فرد کےلئے باوقار زندگی گزارنے کے بھرپور مواقع دےکرانسانی حقوق کی پاسداری کی جا سکتی ہے۔ اس وقت امت مسلمہ کو انسانی حقوق کے حوالے سے لاتعداد خطرات درپیش ہیں۔