حوزہ / اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان ضلع دادو کے صدر مشعیب احمد اصغری نے حلال احمر ضلع دادو کے جنرل سیکرٹری غلام مصطفیٰ ببر سے تفصیلی ملاقات کی ہے۔