۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
انسان کی قدر و منزلت
کل اخبار: 2
-
شہر گلستان میں حوزہ علمیہ خواہران کی مدیر:
انسان کی قدر و منزلت اس کے درک و فہم پر منحصر ہوتی ہے
حوزہ / ایران کے شہر گلستان میں حوزہ علمیہ خواہران کی مدیر نے کہا: موجودہ دور معلومات کی منتقلی کی رفتار کا دور ہے۔ ایسے معاشرے میں جہاں دشمنانِ دین کی جانب سے ایجاد کردہ شکوک و شبہات اور سازشوں کی منتقلی اور پھیلاؤ میں اضافہ ہوا ہے وہاں کچھ افراد ایسے ہونے چاہئیں جو احکامِ اسلام سیکھیں اور دوسروں کو سکھائیں۔ اس لیے جہادِ علمی آج اور کل کے معاشرے کی ضرورت ہے۔
-
حجۃ الاسلام حسن باقری:
دینی علوم کا سیکھنا انسان کی قدر و منزلت کو بڑھاتا ہے
حوزہ / ایران کے صوبہ اردبیل میں تبلیغاتِ اسلامی کی رابطہ کونسل کے سربراہ نے کہا: حضرت صاحب العصر عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی سیرت کو مدنظر رکھتے ہوئے طالبات میں سے ہر خواہر کو توحیدی معاشرہ تشکیل دینے کی کوشش کرنی چاہیے۔