انعقاد
-
شہید فخری زادہ کی دوسری برسی کی تقریب تہران میں منعقد ہوگی
حوزہ/ شہید فخری زادہ کی دوسری برسی کی تقریب تہران میں واقع امام زادہ صالح (ع) کے حرم میں عوام، عہدیداران اور فوجی حکام کی موجودگی میں منعقد ہوگی۔
-
پاکستان میں فاطمی ثقافت میں اسلامی خاندان کی اہمیت پر سمینار کا انعقاد
حوزہ/ پاکستانی شہر پشاور میں حضرت فاطمہ زہرا (س) کی یوم ولادت کی مناسبت سے "فاطمی ثقافت میں اسلامی خاندان کی اہمیت" کے عنوان کے تحت ایک سمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستانی سرگرم خواتین سمیت ثقافتی اور مذہبی شخصیات نے بھی حصہ لیا تھا۔
-
پاکستان میں عالمی یوم حجاب پر خواتین کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/ جماعت اسلامی کی جانب سے عالمی یوم حجاب پر خواتین کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔
-
پشاور، علامہ رمضان توقیر کی سی سی پی او سے ملاقات/ مُحرم الحرام کے انعقاد سمیت دیگر مختلف انتظامی امور پر تبادلہ خیال
حوزه/ ملاقات میں سکیورٹی انتظامات سمیت کووڈ 19 کی وبائی صورتحال کے تناظر میں احتیاطی تدابیر سے متعلق مختلف تجاویز پر گفت و شُنید کی گئی جبکہ مُحرم الحرام میں عزاداری سید الشہداء (ع) کی پرامن اور بہترین برگزاری کیلئے باہمی تعاون کو بھی فروغ دینے کی ضروت پر زور دیا گیا۔
-
بیلجیئم میں جشن حضرت فاطمہ زہراء(س) کا انعقاد
حوزہ / بیلجیئم میں اسلامک سینٹر اہل بیت(ع) میں جشن میلاد حضرت فاطمہ زہراء(سلام اللہ علیھا) منعقد ہوا۔
-
تحفظ و فروغ عزاداری کانفرنس 25 اگست کو فیصل آباد میں ہوگی
حوزہ/امام بارگاہ بوستان زہرا پیپلز کالونی فیصل آباد میں مرکزی تحفظ عزاداری کمیٹی پاکستان کی جانب سے 25 اگست کو تحفظ و فروغ عزا کانفرنس منعقد کی جارہی ہے۔