۵ آذر ۱۴۰۳
|۲۳ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 25, 2024
انفوگرافی قرآن
کل اخبار: 1
-
عطر قرآن:
سورۂ حمد آیت ۱-۲:بندوں پر اللہ تعالىٰ كى وسيع رحمت و مہربانى اس بات كى دليل ہے كہ سب كاموں كو اسكے نام سے انجام دينا چاہيئے
حوزہ؍ تمام تر كمالات، رعنائيوں اور خوبيوں كا سرچشمہ اللہ تعالى ہے۔ صرف اللہ تعالى ہى لائق حمد و ثنا ہے اور اسى كى ستائش ہونى چاہيئے۔