۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
انقلاب اور تحریک کربلا
کل اخبار: 3
-
اسلام کی سربلندی کے لئے نواسہ پیغمبر نے مدینہ کو خیرباد کہا، علامہ ساجد نقوی
حوزه/ قائد ملت جعفریہ پاکستان: حق کی حمایت اور بقاء کے لئے نواسہ پیغمبر نے اپنے نانا کے مدینہ کو خیرباد کہہ کر رہتی دنیا تک کے لئے یہ ثابت کردیا کہ اگر دین اسلام پر مشکل اور کڑا وقت آجائے اور امت محمدی کی اصلاح کی خاطر اور کوئی راستہ نہ بچے تو تو وطن چھوڑنے سے بھی دریغ نہیں کیا جانا چاہیے۔
-
امام حسین (ع) عالمِ انسانیت کے پیشوا
حوزہ/انسانی تاریخ میں کربلا کا واقعہ اپنے اہداف و مقاصد کے حوالے سےایک منفرد،عالمگیراور آفاقی درسگاہ وعبرت ناک واقعہ ہے۔ شہید مطہری(رح) کے بقول کربلا کے دوچہرے ہیں ان دو چہروں میں سے ہر ایک اپنی جگہ انتہائی اہمیت کاحامل ہے۔
-
ہم نے ظلم کے خلاف قیام، تحریک حسینی سے سیکھا ہے، لبنانی سنی عالم دین
حوزہ/شیخ احمد القطان نے کہا کہ ہم نے امام حسین علیہ السلام کے انقلاب سے حق کی حمایت اور ظالموں کے خلاف قیام کرنے کو سیکھا ہے۔