حوزہ/ حیدرآباد میں اردو کیلی گرافی کے لیے شہرت حاصل کر چکے انل کمار چوہان اب مسجدوں پر قرآن کی آیتیں نقش کر کے ہندو-مسلم یکجہتی کی ایک بہترین مثال پیش کر رہے ہیں۔
حوزہ/حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے انل کمار کو عربی کتابت سے بہت لگاؤ ہے۔ گزشتہ 25 برسوں سے وہ یہ کام کر رہے ہیں۔ انل کمار نے اب تک تقریباً 100 مساجد میں قرآنی آیات لکھی ہیں اور اس کام کے لیے کوئی…