حوزہ / علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی خانہ فرہنگ جمہوری اسلامی ایران کراچی میں منعقدہ تقریب "انّا علی العہد" میں خصوصی شرکتکی اور خطاب کیا۔