انٹر نیشنل نورمائکرو فلم سینٹر
-
سادات پھندیڑی کی قدیمی میراث
حوزہ/ سادات پھندیڑی کی اہم میراث جس کو انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر ایران کلچرہاؤس دہلی میں بہت خوبصورتی کے ساتھ عظیم سرمایہ کاری کرکے کپڑے پرمحفوظ کیا گیاہے اس میراث کو نسب نامہ یا شجرہ سادات پھندیڑی کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔
-
علمائے کرام کی سوانح حیات پر مشتمل مختصر اور مفید ڈاکیومنٹری
حوزہ/ انٹرنیشنل نور مائکروفلم سینٹر دہلی کی جانب سے علمائے کرام کی سوانح حیات پر مشتمل مختصر اور مفید ڈاکیومنٹری Documentary کا سلسلہ جاری و ساری ہے۔
-
شہید رابع علیہ الرحمہ کی درگاہ پر عظیم الشان سمینار اور کتاب کا رسم اجراء
حوزہ/ آفتاب فقاہت، شہید رابع حضرت میرزا محمد کاملؔ علیہ الرحمہ کی برسی کے موقع پر انجمن حسینی رجسٹرڈ دہلی کی جانب سے شہید رابع ؒ کی درگاہ پنجہ شریف پرانی دہلی میں سہ روزہ مجالس اور سمینار کا انعقاد ہوا۔
-
انٹرنیشنل نور مائکرو فلم سینٹر،ایران کلچرہاؤس کا ایک اور کارنامہ؛
بین الاقوامی شہرت یافتہ عالم دین سید غلام حسنین کی سرگزشت ’حیات علامہ کنتوری‘منظرعام پر
حوزہ/ نور سینٹر کے ذریعہ طبع ہوکر نشر ہونے والی ’ حیات علامہ کنتوری‘ کتاب سید غلام حسنین المشتہر بہ علامہ کنتوری کی مختصر سر گذشت حیات کے ساتھ ان ذریعہ انجام دیے جانے والے عظیم علمی کارناموں پر مشتمل ہے جو پروفیسر حکیم محمد کمال الدین حسین ہمدانی کی وہ تھیسز ہے جسے علی گڑھ یونیورسٹی میں انہوں نے صدر شعبہ دینیات شیعہ ڈاکٹر علامہ سید مجتبیٰ حسن کا مونپوری کے زیر نگرانی لکھی تھی۔
-
ایک بار پھر علمائے اعلام کی ڈاکومنٹری کے ساتھ حاضر ہو رہے ہیں
حوزہ/ انٹر نیشنل نور مائکرو فلم سینٹر نئی دہلی، ہندوستانی علمائے اعلام کی سوانح حیات پر مشتمل مختصر ڈاکومنٹری کے ذریعہ تیسری سیریز کی صورت میں آپ حضرات کی خدمت میں حاضر ہو رہا ہے۔
-
انٹر نیشنل نور مائکرو فلم سینٹر ایران کلچر ہاؤس دہلی میں منعقد خمسہ مجالس؛
علی (ع) کی جنم بھومی کا طواف کئے بغیر حج مکمل نہیں، مولانا سید غافر رضوی
حوزہ/ مجلس کو خطاب کرتے ہوئے واضح کیا کہ مولا علی نے اپنا نفس مرضی الٰہی کے عوض بیچ دیا تو اب علی کی کوئی چیز علی کی نہیں بلکہ ہر چیز خدا کی ہو گئی، علی جو کام بھی کریں گے وہ مرضی معبود کے تحت ہوگا، اگر علی کسی سے خوش ہیں تو اس سے خدا خوش، علی جس سے ناراض اس سے خدا ناراض، علی کا قیام خدا کی مرضی، علی کا سکوت خدا کی مرضی کے تحت، علی سے محبت یعنی خدا سے محبت، علی سے کدورت یعنی خدا سے عداوت اور اگر خدا سے عداوت ہے تو جنت کا خواب دیکھنا خام خیالی کے سوا کچھ نہیں ہے.
-
انٹر نیشنل نورمائکروفلم سینٹر کے ڈائریکٹر ڈاکٹر خواجہ پیری کی حوزہ نیوز ایجنسی سے خصوصی گفتگو:
انٹر نیشنل نورمائکرو فلم سینٹر نے ۷۰ہزار سے زیادہ شیعہ کتابیں ڈیجیٹل کردی ہیں
حوزہ/ انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر نے ابھی تک فارسی، انگریزی اور اردو زبان میں نوے ہزار قلمی نسخوں کو بہترین کیفیت کے ساتھ ڈیجیٹل کردیا ہے اور اس کا عظیم حصہ یہ ہے کہ اڑتیس جلدوں میں فارسی، عربی،انگریزی اور اردو زبان میں فہرست سازی کی گئی ہے، اس کے علاوہ وہ کتابیں جن کے اوراق بالکل گل گئے اور ان کو پڑھنا ممکن نہیں ہے، ان کی مرمت اور ان کے احیاء میں خاص قسم کے مواد سے استفادہ کیا جاتا ہے تاکہ یہ قلمی نسخے تمام طرح کی آفتوں سے محفوظ رہیں، اب تک دس ہزار سے زیادہ قلمی نسخوں کو احیاء کیا جاچکا ہے۔