حوزہ/شہر قم میں جامعہ المصطفی کے بنگلہ دیشی و دوسرے ممالک کے طلاب نے سڑکوں پر انٹی کرونا اسپرے ڈالا اور عوام میں حفاظتی مواد تقسیم کیۓ۔