۴ آذر ۱۴۰۳
|۲۲ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 24, 2024
اولاد کے مال میں تصرف
کل اخبار: 1
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:اولاد کے مال میں تصرف کرنا
حوزہ؍اگر باپ کا نابالغ اولاد کے مال میں تصرف کرنا اولاد کے لئے کوئی مفسدہ نہ رکھتا ہو تو اس صورت میں کوئی حرج نہیں ہے، اگرچہ احتیاط اس میں ہے کہ ایسا تصرف جو اس کی مصلحت میں نہ ہو، انجام نہ دے، تاہم بالغ اولاد کی رضامندی کے بغیر باپ کے لئے ان کے مال میں تصرف کرنا جائز نہیں ہے۔