۲ آذر ۱۴۰۳
|۲۰ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 22, 2024
آرمی پبلک اسکول
کل اخبار: 2
-
۱۶دسمبر کے حوالے سے قائد ملت جعفریہ پاکستان کا پیغام:
سانحہ آرمی پبلک اسکول ملکی تاریخ کا سنگین ترین واقعہ، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ بحیثیت قوم ہمیں غور کرنا ہوگا ہم نے غلطیوں سے کیا سبق سیکھا ؟دشمن پاکستان کے امن کو مختلف حیلوں سے تباہ کرنے کی سازش کررہاہے، جسے قومی یکجہتی کے ذریعے ناکام بنانا ہوگا۔
-
کابل میں اسکول پر حملے نے آرمی پبلک اسکول پشاور کا زخم تازہ کردیا، سیدہ زہرا نقوی
حوزہ/ رکن پنجاب اسمبلی نے کہا کہ نے کہا کہ طلباء و طالبات کسی بھی ملک و قوم کا سنہرا مستقبل ہوتے ہیں دہشتگردوں نے ماہ مقدس رمضان میں معصوم جانوں کی خون سے ہولی کھیل کر دراصل افغانستان کے مستقبل کو نشانہ بنایا ہے۔